وزیرستان کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے : ایچ آر سی پی
وزیرستان کے واقعے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے : ایچ آر سی پی لاہور 27 مئی 2019 : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو وزیرستان میں فوجی طاقت کے استعمال جس کے نتیجے میں پی ٹی ایم کے کم ازکم تین کارکن ہلاک ہوئے ہیں، پرتشویش ہے۔