ظالم سماج میں بچوں کو تحفظ دیا جائے: ایچ آرسی پی
ظالم سماج میں بچوں کو تحفظ دیا جائے: ایچ آرسی پی لاہور،21 مئی 2019 :پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کو یہ جان کرسخت صدمہ پہنچا ہے کہ دَس سالہ فرشتہ جو 15 مئی کواسلام آباد میں اپنے گھرسے لاپتہ ہوئی تھی، کی آج نعش ملی ہےجسے مبینہ طورپرریپ کا نشانہ بناکرقتل کردیا