کرتارپور کےرہائشیوں کو مئوثرمعاوضہ دیا جائے
کرتارپور کےرہائشیوں کو مئوثرمعاوضہ دیا جائے لاہور، 20 مارچ 2019۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے کرتارپورراہداری کی تعمیر کے لیے مقامی لوگوں سے اراضی لینے کے عمل پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ علاقے میں ایک فیکٹ فائندنگ مشن بھیجنے کے بعد، ایچ آرسی پی نے کہا ہے کہ ‘ کرتارپورراہداری ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے