افضل کوہستانی کا قتل قابل مذمت ہے
افضل کوہستانی کا قتل قابل مذمت ہے 8 مارچ 2019، لاہور۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے افضل کوہستانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے، جنہیں 6 مارچ کو ایبٹ آباد میں گولیاں مارکرہلاک کردیا گیا تھا۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی پی نے کہا: ‘اس بات