ماورائے عدالت ہلاکتوں کا ظالمانہ رجحان ناقابلِ قبول ہے
ماورائے عدالت ہلاکتوں کا ظالمانہ رجحان ناقابلِ قبول ہے لاہور 21 جنوری : 2019 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ یہ ایک حالیہ واقعے پر دہشت زدہ ہے جس میں پنجاب پولیس کی ایک خصوصی فورس نے مبینہ طور پر انسداد دہشت گردی کے ایک آپریشن میں