یو ڈی ایچ آر میں خواتین کا نمایاں کردار: عاصمہ جہانگیر کے لیے اعزاز
پریس ریلیز یو ڈی ایچ آر میں خواتین کا نمایاں کردار: عاصمہ جہانگیر کے لیے اعزاز لاہور، 19 دسمبر :2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) یہ بتانے میں فخر محسوس کرتا ہےکہ اس کی شریک بانی عاصمہ جہانگیرکو انسانی حقوق کے اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انسانی حقوق کے