پریس کے عالمی دن کے موقع پر پریس کتنی آزاد ہے؟

پریس ریلیز لاہور 03مئی 2018 پریس کے عالمی دن کے موقع پر پریس کتنی آزاد ہے؟ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ملک میں گزشتہ چند ماہ کے دوران پریس کی آزادی میں تیزی سے ہونے والی تحفیف کا سنجیدگی سے جائزہ لیا ہے۔ عین اسی وقت خیبر پختونخوا میں

انسانی حقوق کی محافظ مدیحہ گوہرکوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پریس ریلیز انسانی حقوق کی محافظ مدیحہ گوہرکوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لاہور، 26 اپریل 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) اعلی درجے کی فنکار،ڈرامہ نگار، ڈائریکٹر اورانسانی حقوق کی محافظ مدیحہ گوہرکی وفات پرشدید غمزدہ ہے۔ مدیحہ جو دیرنیہ بیماری کے باعث لاہورمیں وفات پا گئی ہیں، خواتین کے حقوق،

کوئٹہ میں تشدد پرقابو پایا جائے

پریس ریلیز لاہور 25- اپریل2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے رواں ماہ کے دوران کوئٹہ میں جان لیوا حملوں میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔کل دو مختلف جگہوں پر کچھ منٹوں کے وقفے سے دو خودکش حملے ہوئے۔ پہلا حملہ فرنٹئیرکورکی چوکی کے باہرہوا جس میں فرنٹئیرکورکے آٹھ اہلکارہلاک ہوئے جبکہ اس

ایچ آر سی پی کی کنسلٹنٹ کے گھر پر چھاپہ قابلِ مذمت ہے

پریس ریلیز لاہور 20 اپریل 2018 ایچ آر سی پی کی کنسلٹنٹ کے گھر پر چھاپہ قابلِ مذمت ہے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ، ”انسانی حقوق کی صورتحال“، کی مدیر کے گھر پر ڈکیتی کی طرز کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایچ آر سی

تمام لوگوں کو پر امن اجتماع کا حق حاصل ہے

پریس ریلیز تمام لوگوں کو پر امن اجتماع کا حق حاصل ہے لاہور، 19اپریل2018 ۔ یہ قیاس آرائیں عروج پر ہیں کہ حکام خیبر پختونخوا کی ایک تنظیم کو 22اپریل 2018ء کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے پر راضی نہیں ہیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آج پنجاب

قمرظفراے۔چوہدری کی اہلیہ کی وفات دکھ کا باعث ہے

پریس ریلیز لاہور 17-اپریل 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے مسزقمرظفر اے۔ چوہدری کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے مرحومہ ایچ آرسی پی کے گھرانے کا ایک اہم فرد تھیں۔ مسز چوہدری کمیشن کی سرگرمیوں، خاص طورپرفکر کی آزادی اورخواتین کے حقوق جیسے معاملات میں ہمیشہ سے سرگرم رہی ہیں۔ ان کی

کیا پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرسکتا ہے: ایچ آرسی پی

پریس ریلیز کیا پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرسکتا ہے: ایچ آرسی پی اسلام آباد، 16 اپریل، 2018:2017ءمیں پاکستان اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی) کا رکن منتخب ہوا۔ایچ آرسی ‘ دنیا بھرمیں تمام انسانی حقوق کے فروغ اورتحفظ کی ذمہ دارہے’۔ پاکستان نے اگرچہ اس پیش

عاصمہ جہانگیرکے ورثے کو آگے بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا جائے

پریس ریلیز عاصمہ جہانگیرکے ورثے کو آگے بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا جائے لاہور، 7 اپریل 2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) اپنے شریک بانی عاصمہ جہانگیرکی وفات سے پیدا ہونیوالے خلاء پربہت زیادہ فکرمند ہے۔ اپنے بتیسویں سالانہ عمومی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی پی نے

سب کو سیاسی عمل میں شریک ہونے کے ایک جیسے مواقع فراہم کیے جائیں: ایچ آرسی پی

پریس ریلیز سب کو سیاسی عمل میں شریک ہونے کے ایک جیسے مواقع فراہم کیے جائیں: ایچ آرسی پی لاہور، 7 اپریل 2018: پاکستان کے سیاسی حالات میں آئے روز ہونے والے اتارچڑھائو کو سامنے رکھتے ہوئے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق( ایچ آرسی پی) نے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ رواں برس ہونے والے

عاصمہ جہانگیرکنونشن

لاہور، 8 اپریل 2018ء عاصمہ جہانگیرکنونشن کنونشن کے شرکاء جن میں انسانی حقوق کے کارکن، مزدور، کسان، طلبہ، وکلاء، سماجی تنظیموں کے ارکان، خواتین، اقلیتوں اورمحنت کشوں کے حقوق کے لیے سرگرم شہری، ادیب، استاد اورصحافی شامل ہیں، مشترکہ طورپریہ عہد کرتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت، وفاقیت اورمساوی شہریت کی اقدارکے مکمل حصول

Go to Top