خاشقجی پرحکومت کا مئوقف قابل افسوس ہے
پریس ریلیز خاشقجی پرحکومت کا مئوقف قابل افسوس ہے لاہور، 22اکتوبر2018:استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ بہیمانہ قتل سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات کے تناظرمیں، حکومت پاکستان اس واقعہ پرمناسب مئوقف اپنانے میں ناکام رہی ہے جو کہ ایک افسوسناک امرہے۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ