ریاستی عہدوں پر تقرری کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پرنہیں ہونا چاہیے
پریس ریلیز ریاستی عہدوں پر تقرری کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پرنہیں ہونا چاہیے لاہور، 8 ستمبر2018: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے معاشی مشاورتی کونسل(ای اے سی) سے ڈاکٹرعاطف میاں کی نامزدگی واپس لینے کے حکومتی فیصلے پرشدید افسوس کا اظہارکیا ہے۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ایچ آرسی