قبائلی علاقہ جات کے احتجاجی مظاہرین کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے

پریس ریلیز لاہور 06-فروری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کا وفاقی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ اسلام آباد میں جاری وزیرستان کے لوگوں کے احتجاج کا نوٹس لے۔ منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کمیشن نے کہا : ’’ قبائلی علاقہ جات کے لوگوں کے حوالے سے

ایچ آرسی پی کو چارسدہ میں کالج پرنسپل کے قتل پرنہایت تشویش ہے

پریس ریلیز لاہور 23-جنوری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدرمیں مذہب کی تضحیک کے الزام میں ایک طالبعلم کے ہاتھوں کالج پرنسپل کے قتل پرغم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ طالبعلم کو کالج سے غیرحاضر رہنے پر مبینہ طور پر ڈانٹا گیا جس کے بعد یہ

ایچ آر سی پی مُنو بھائی کی موت پر غمزدہ ہے

پریس ریلیز لاہور 20-جنوری 2018 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو مُنوبھائی کی وفات پر شدید دکھ اور تکلیف پہنچی ہے ہے۔ مُنو بھائی ایک اعلیٰ پائے کے شاعر، ڈرامہ نگار وکالم نگار اور غریب وپسماندہ طبقوں کے مخلص ساتھی تھے۔ انہوں نے پاکستان میں جمہوری نظام کے لیے بے

بچوں سے جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لیے مؤثر آگہی مہم اور رپورٹنگ انتہائی ضروری ہے admin | 12 January 2018

پریس ریلیز لاہور 12-جنوری 2018 قصور میں ایک سات سالہ بچی کا بہیمانہ ریپ اور قتل، بعدازاں پولیس تحقیقات میں سست روی اور بچی کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشدد جیسی صورت حال اقتدار پر براجمان لوگوں کے لیے افسوس کا مقام ہونا چاہیے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق

پاکستانی معاشرے میں معذوری کے شکارافراد کی مساوی شمولیت کے لیے ریاستی اقدامات کا نہ ہونا باعث افسوس ہے

پریس ریلیز لاہور 05-دسمبر 2017 03 دسمبر 2017 کو دنیا بھرمیں معذوری کے شکارافرادکاعالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر ایچ آرسی پی کو افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے معذوری کے شکارافراد کے حقوق کے فروغ یا معاشرے میں ان کی مساوی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے

اظہار رائے کی آزادی کا تحفظ انتہائی ضروری ہے

پریس ریلیز لاہور 09-دسمبر 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کو ملک میں اظہار رائے کی آزادی کی سکڑتی ہوئی فضا پرشدید تشویش ہے۔ اختلاف رائے رکھنے،خیالات کے اظہار اور جاننے کا حق، کسی بھی جمہوری معاشرے کے بنیادی اصول ہوتے ہیں۔ معلومات اورافکار کے آزادانہ بہاؤ کے بغیرشہریوں کے مابین

کراچی سے اٹھائے گئی بلوچ طالبعلموں اور کارکنوں کورہا کیا جائے

پریس ریلیز لاہور 27-نومبر2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جبری گمشدگیوں کی حالیہ لہر کی شدید مذمت کی ہے۔ جبری گمشدگی کے ان واقعات میں کراچی میں بلوچ طالبعلموں اور کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے مطالبہ کیا ہے کہ ان طالبعلموں اور انسانی

ہمارے بچے ہمارا مستقبل، ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب پر لازم

پریس ریلیز 21-نومبر2017 لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بچوں کے عالمی دن کے موقع پر حکومت کی توجہ اس امر کی طرف دلانا چاہتا ہے کہ آج بھی پاکستان میں ہزاروں بے گھر بچے جنسی تشدد او جبر کا شکار ہوتے ہیں۔ آج بھی سکول جانے کی عمر کے دو کروڑ سے زائد

بلوچستان میں پریس اور اظہار رائے کی آزادی کو بحال کیا جائے

پریس ریلیز لاہور 20-نومبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خوف کی مستقل فضاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں کمیشن نے کہا : ’’ ایچ آر سی پی حکومت اور بلوچستان کے علیحدگی پسند گروہوں

جنوبی وزیرستان میں طالبانائزیشن کی بحالی تشویش کا باعث ہے

پریس ریلیز لاہور 21 -نومبر، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں حال ہی میں پیش آنے والے ایک واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں ایک امن کمیٹی نے علاقے میں تقریباً ہر قسم کی سماجی۔ ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی

Go to Top