بدین میں اغواء ہونے والے چار سیاسی کارکنوں کی بازیابی کا مطالبہ

پریس ریلیز لاہور 29-مئی 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے بروز ہفتہ اور اتوار ضلع بدین میں چار سیاسی کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگی کی مذمت کی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ’’ہفتے کو رات گئے اور اتوار کو علی الصبح ضلع بدین کے چار مختلف

اظہار رائے پربے جا پابندیاں جمہوریت اور معاشرے کے لیے تباہ کن ہیں

پریس ریلیز لاہور 19مئی 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اظہار رائے پر بے جا پابندیوں اور خوف وہراس کی فضا پر تشویش کا اظہار کیا ہے اورحکومتی نمائندوں کی طرف سے ایسے بیانات کو بھی تشویشناک قرار دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلح افواج کے خلاف ہتک

اظہار رائے پربے جا پابندیاں جمہوریت اور معاشرے کے لیے تباہ کن ہیں

پریس ریلیز لاہور 19مئی 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اظہار رائے پر بے جا پابندیوں اور خوف وہراس کی فضا پر تشویش کا اظہار کیا ہے اورحکومتی نمائندوں کی طرف سے ایسے بیانات کو بھی تشویشناک قرار دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلح افواج کے خلاف ہتک

گلگت ۔ بلتستان میں انسداد دہشت گردی قانون کے چوتھے شیڈول سے 47 ناموں کا اخراج قابل ستائش اقدام ہے admin | 12 May 2017

پریس ریلیز لاہور 11-مئی 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گلگت۔ بلتستان میں انسداد دہشت گردی قانون کے چوتھے شیڈول کی فہرست سے 47 افراد کے نام حذف کرنے کے حکومتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جن لوگوں کے نام فہرست میں بدستور موجود ہیں انہیں

مردان میں طالبعلم کے قاتلوں کے خلاف کارروائی؛ اورمعاشرتی بربریت کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جائیں

پریس ریلیز لاہور 14-اپریل 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے جمعرات کے روز عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ہجوم کے ہاتھوں ایک طالبعلم کی ہلاکت پرشدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔ کمیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اوروحشیانہ قتل کے

انسانی حقوق کے کارکنوں کی تضحیک کرنا، پی ٹی آئی کے خلاف سائبر قانون کا استعمال باعث تشویش ہے

15-مارچ، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) نے ایک اہم سیاسی رہنما پر سائبر کرائم قانون کے تحت مقدمہ چلانے سے متعلق حکومتی نمائندوں کے بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے اس بات پر بھی سخت تشویش ظاہر کی ہے کہ چند ارکان پارلیمان ملک کی ایک نامور انسانی

انسانی حقوق کی خواتین کارکنان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے: ایچ آر سی پی

07-2017مارچ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خواتین کارکنان کے کردار کو تسلیم کریں اور انہیں امتیازی سلوک، ایذادہی اور حملوں سے تحفظ فراہم کریں۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں

انسانی حقوق کے کارکنوں کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے

پریس ریلیز لاہور 09جنوری،  2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے گذشتہ چند دنوں کے دوران لاہوراوراسلام آباد میں انسانی حقوق کے چارکارکنوں کی گمشدگی پرتشویش کا اظہار اوران کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیرکوجاری ہونیوالے ایک بیان میں کمیشن نے کہا: ” ایچ آرسی پی کو 04 جنوری کو وقاص گورایا

اہور شہر کی بندش سے عوام کے شاہراہوں کے استعمال کا حق متاثر ہوا ہے

پریس ریلیز لاہور 05جنوری، 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ حکام نے بروز بدھ لاہور بند کرنے کے لیے انتہائی غیر ذمہ دارانہ طریقہ کار اختیار کیا۔ حکام کے اقدام کا بظاہر مقصد ایک احتجاج کو رکوانا تھا۔ جمعرات کو جاری ہونے والے

مصنفہ کا میڈیا ٹرائل اورکردارکشی قابل مذمت ہے

پریس ریلیز لاہور 07نومبر، 2016 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے روایتی الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر معروف مصنفہ اورتجزیہ کارڈاکٹرعائشہ صدیقہ کے خلاف چلنے والی مہم کو شرمناک قراردیتے ہوئے اسے جمہوری و روادارمعاشرے کی اقدارکے منافی قراردیا ہے۔ پیرکو جاری ہونیوالے ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ ڈاکٹرصدیقہ

Go to Top