اظہار رائے پربے جا پابندیاں جمہوریت اور معاشرے کے لیے تباہ کن ہیں
پریس ریلیز لاہور 19مئی 2017 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اظہار رائے پر بے جا پابندیوں اور خوف وہراس کی فضا پر تشویش کا اظہار کیا ہے اورحکومتی نمائندوں کی طرف سے ایسے بیانات کو بھی تشویشناک قرار دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مسلح افواج کے خلاف ہتک