فیصل آباد کے سیاسی تصادم میں انتظامیہ تماشائی بنی رہی: ایچ آر سی پی
لاہور 09دسمبر2014ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے پیر کو فیصل آباد میں ہونے والے متشدد سیاسی تصادم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان کے قیام کے لیے مناسب اقدامات نہ کرنے اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ گفت و شنید کے ذریعے صورت حال کو قابو میں