ایچ آر سی پی کے متحرک کارکن کی”جبری گمشدگی“ کی مذمت
لاہور 24مارچ،2015ئ پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے تربت میں اپنے ایک متحرک کارکن شاہ داد ممتاز کی”گمشدگی“ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اگر شاہ داد پر کسی جرم میں ملوث ہونے کا شبہ ہے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے یا پھر سکیورٹی