پھانسیوں پرعائد پابندی کا مکمل خاتمہ باعث تشویش ہے
لاہور 11مارچ،2015ء پریس ریلیز پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے سزائے موت کے تمام قیدیوں کو پھانسیاں دینے کے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کمیشن نے کہاکہ ”دہشت گردی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو پھانسی دینے کے لیے پھانسی پر عائد