لاہور ہائیکورٹ کے باہر خاتون کا قتل باعث تشویش ہے

پریس ریلیز لاہور 28– مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے لاہور میں ایک خاتون کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے، جسے اس کے اہل خانہ نے پسند کی شادی کرنے پر لاہور ہائی کورٹ کے قریب اینٹیں مارمار کر ہلاک کردیا تھا۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں

عداوت پر مبنی مہم کے باعث میڈیا کی آزادی کو خطرہ لاحق ہے

پریس ریلیز لاہور 19 مئی — 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک میڈیا چینل کو بند کرنے کی غرض سے چلائی جانے والی عداوت پر مبنی مہم پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور میڈیا کے اداروں کے مابین ہم آہنگی قائم کرنے اور صورتحال کی سنگینی میں کمی لانے کا مطالبہ

ایچ آر سی پی کو راشد رحمان کے قتل پر شدید دُکھ ہے

پریس ریلیز لاہور 08 —  مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو اپنے ملتان ٹاسک فورس کے کوآرڈی نیٹر راشد رحمان ایڈووکیٹ کے قتل کا شدید افسوس ہے۔ مسٹر رحمان انسانی حقوق کے پُرعزم کارکن اور پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے اور ایچ آر سی پی کے ساتھ تقریباً 20 برسوں سے

پولیو کے خوف کے باعث سفری پابندیوں کا سبب بننے والے حالات قابل مذمت ہیں

پریس ریلیز لاہور 07  –  مئی 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اُن حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے باعث عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان پر بیرونی سفر کے حوالے سے پابندیاں عائد کی ہیں تاکہ دیگر ممالک میں پولیو کے پھیلاﺅ کو روکا جاسکے۔ کمیشن نے

انسدادی اقدامات کے فقدان کے باعث انسانی حقوق کی صورتحال مزیدابتر ہوئی

پریس ریلیز لاہور 28اپریل 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال اور ان معاملات کو ترجیح نہ دےنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمےشن برائے انسانی حقوق کے کونسل اور سالانہ عمومی اجلاسوں کے اختتام پر جاری ہونے والے بےان میں کہا گےا کہ: ”پاکستان کمےشن برائے انسانی

ایچ آر سی پی نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی

پریس ریلیز 24 اپریل 2014 ایچ آر سی پی نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی   پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں 2013 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹ "پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال 2013" جاری کر دی- یہ رپورٹ آن لائن

اسلام آباد کی عدالتوں پر حملہ قابل مذمت ہے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں پر ہونے والے حملے، جس میں جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک جج اور متعدد وکلاءشامل تھے، کی مذمت کی ہے اور شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت بھی ایسے حملوں سے محفوظ نہیں ہے۔ پیر کے روز میڈیا

خضدار میں 15نعشوں کی برآمدگی کے وقوعے کی تحقیقات کی جائے

پریس ریلیز لاہور پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ہفتہ کے روز بلوچستان کے ضلع خضدار سے 15مسخ شدہ نعشوں کی برآمدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے وفاقی حکومت اور بلوچستان کی صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقتولین اور ان کے قاتلوں کی فوری

انسانی حقوق کے پرُعزم کارکن میاں ناظم الدین کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

پریس ریلیز لاہور 15-جنوری 2014 پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اپنے سابق سینئر سٹاف ممبر اورانسانی حقوق کے پرُعزم کارکن میاں ناظم الدین کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے ایک تعزیتی اجلاس میں خلوص کے ساتھ اُنہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ

زائرین کا قتل قابل مذمت ہے، شہریوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے کراچی میں واقع ایک مزار میں چھ افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور جنگجو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ چھ افراد کو طالبان نے قتل کیا ہے۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کو

Go to Top