گلگت – بلتستان کے انتخابات غیر اطمینان بخش ہیں

گلگت – بلتستان کے انتخابات غیر اطمینان بخش ہیں لاہور، 16 نومبر: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر تشویش ہوئی ہے کہ آزاد انتخابی جائزہ کاروں، اورچار واقعات میں ایچ آر سی پی کے جائزہ کاروں کی ٹیم کو گلگت میں ووٹوں کی گنتی کے دوران پولنگ

ایچ آر سی پی کی نئی کاؤنسل منتخب

ایچ آر سی پی کی نئی کاؤنسل منتخب ریاست سے مطالبہ کہ وہ انسانی حقوق کی پاسداری کرے لاہور، 09 نومبر۔ اپنے چونتیسویں سالانہ عمومی اجلاس (اے جی ایم) کے اؚختتام پر، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی جنرل باڈی نے ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق

حکومت کو عقل مند قیادت کا کردار ادا کرنا ہو گا

حکومت کو عقل مند قیادت کا کردار ادا کرنا ہو گا لاہور، 5 نومبر۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے لیے یہ امر پریشانی کا سبب ہے کہ وفاقی حکومت میں یہ اہلیت یا آمادگی نظر نہیں آ رہی کہ وہ مستحکم و شمولیتی جمہوریت کو اپنے سیاسی اختلافات سے

اجتماع کی آزادی: ایک حق ہے، نہ کہ کوئی خاص رعایت

اجتماع کی آزادی: ایک حق ہے، نہ کہ کوئی خاص رعایت لاہور، 17 اکتوبر۔ اگرچہ گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کی سیاسی ریلی کے دوران پرامن اجتماع کی آزادی کے حق کی کھلی خلاف ورزیاں دیکھنے میں نہیں آئیں مگر  ریلی سے پہلے ملنے والی ایسی اطلاعات ہیومن رائٹس کمیشن آف

ایچ آر سی پی کاآئی اے رحمٰن ریسرچ گرانٹ کا اعلان

ایچ آر سی پی کاآئی اے رحمٰن ریسرچ گرانٹ کا اعلان پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اعلان کیا ہے کہ یہ انسانی حقوق کے نامور دفاع کار، صحافی اور کمیشن کے سابق سیکریٹری جنرل کے اعزاز میں آئی اے رحمٰن گرانٹ  کا آغاز کررہا ہے۔ ایچ آر سی پی

حکومت کو پُرامن اجتماع کی آزادی کے تحفظ کا مظاہرہ کرنا ہو گا

حکومت کو پُرامن اجتماع کی آزادی کے تحفظ کا مظاہرہ کرنا ہو گا لاہور، 12 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ریلی کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے خودمختار اور غیرجانبدار ادارے کی حیثیت

پیمرا کا حکمنامہ قابل مذمت ہے

پیمرا کا حکمنامہ قابل مذمت ہے لاہور، 2 اکتوبر۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پیمرا کے حالیہ حکمنامے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے جس میں ذرائع ابلاغ کو ‘اشتہاری مجرموں اور مفرور ملزمان’ کے انٹرویوز اور عوامی خطابات کو نشر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ یہ اقدام

جبری گمشدگیوں کاخاتمہ کیا جائے

جبری گمشدگیوں کاخاتمہ کیا جائے لاہور، 30 اگست : جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آر سی پی) حکومت کو جبری گمشدگیوں کو جرم قراردینے کے اس کے وعدے کی یاد دہانی کراتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2018 کے فیصلے کی مطابقت میں،

یومِ آزادی کو بامعنی بنانے کے لیے زیرِ حراست ماہی گیروں کی رہائی ضروری ہے

یومِ آزادی کو بامعنی بنانے کے لیے زیرِ حراست ماہی گیروں کی رہائی  ضروری ہے لاہور، 13 اگست۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قومی آزادی کے موقع پر دونوں ممالک کی جیلوں میں پڑے 300  سے زائد

پاکستان کو جناح کی 11 اگست کی تقریر میں کیے گئے عہد کا احترام کرنا چاہئے

پاکستان کو جناح کی 11 اگست کی تقریر میں کیے گئے عہد کا احترام کرنا چاہئے لاہور ، 11 اگست : اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق(ایچ آرسی پی) کا کہنا ہے کہ ریاست اور معاشرے دونوں کو جناح کے اس نقطہ نظر کے حوالے سے حقیقت پسندی

Go to Top