اگلی منتخب حکومت جبری گمشدگیوں کے معاملے پر بامعنی کارروائی کو مزید مؤخر کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی
پریس ریلیز اگلی منتخب حکومت جبری گمشدگیوں کے معاملے پر بامعنی کارروائی کو مزید مؤخر کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی لاہور، 30 اگست 2023۔ جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر، پاکستان کمیشن برائے اِنسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے اِس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ نہ تو