سیلاب 2022 کے انسانی حقوق پر اثرات پر ایچ آر سی پی کی تحقیقی رپورٹ کا اجراء
پریس ریلیزسیلاب 2022 کے انسانی حقوق پر اثرات پر ایچ آر سی پی کی تحقیقی رپورٹ کا اجراءکراچی، 19 فروری 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کراچی ادبی میلے میں ''موسمیاتی انصاف کا واضح مطالبہ: سیلاب 2022 کے انسانی حقوق پر اثرات'' کے عنوان سے اپنی تحقیق کا اجراء کیا