حکومت شہری آزادیوں پر قدغنیں لگانے کی کوششیں ترک کرے
پریس ریلیز حکومت شہری آزادیوں پر قدغنیں لگانے کی کوششیں ترک کرے لاہور، 2 اگست 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حال ہی میں جلدبازی میں منظور ہونے والے کچھ قوانین کی سخت مخالفت کی ہے، جن میں سے کسی بھی قانون پر پارلیمانی سطح سنجیدہ سوچ بچار نہیں