بلوچستان میں انسانی حقوق کے دیرینہ مسائل اب بھی حل طلب ہیں

پریس ریلیز بلوچستان میں انسانی حقوق کے دیرینہ مسائل اب بھی حل طلب ہیں ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کا اجراء لاہور، 7 اپریل 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کو یہ جان کر شدید تشویش ہوئی ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، معاشی محرومیوں، آزادیِ صحافت

سیاسی مسائل کے صِرف سیاسی حل ہونے چاہییں

پریس ریلیز سیاسی مسائل کے صِرف سیاسی حل ہونے چاہییں لاہور، 28 مارچ 2023۔ موجودہ سیاسی بحران اور آئینی تعطل پر غور و خوض کے لیے منعقد ہونے والے ایک انتہائی اہم اجلاس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل اِس نتیجے پر پہنچی ہے کہ

سابق فاٹا پانچ سال بعد بھی قومی دھارے میں شمولیت کا منتظر ہے

پریس ریلیز سابق فاٹا پانچ سال بعد بھی قومی دھارے میں شمولیت کا منتظر ہے مغربی کے پی میں ایچ آر سی پی کا فیکٹ فائنڈنگ مشن اختتام کو پہنچا سوات، 18 مارچ 2023۔ خیبر پختونخوا (کے پی) میں ایک اعلیٰ سطحی فیکٹ فائنڈنگ مشن کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ

چولستان کے لوگوں کو اپنی مقامی شناخت کا حق حاصل ہے

پریس رلیز چولستان کے لوگوں کو اپنی مقامی شناخت کا حق حاصل ہے بہاولپور، 28 فروری 2023۔ چولستان میں دو روزہ حقوق کیمپ کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے کہ

53 بچوں کی زندگی ضائع کرنے والا کوہاٹ کشتی حادثہ غفلت کی وجہ سے پیش آیا تھا

پریس ریلیز بچوں کی زندگی ضائع کرنے والا کوہاٹ کشتی حادثہ غفلت کی وجہ سے پیش آیا تھا  لاہور، 25 فروری 2023: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی سربراہی میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کوہاٹ میں المناک کشتی حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے  جس میں

سیلاب 2022 کے انسانی حقوق پر اثرات پر ایچ آر سی پی کی تحقیقی رپورٹ کا اجراء

پریس ریلیزسیلاب 2022 کے انسانی حقوق پر اثرات پر ایچ آر سی پی کی تحقیقی رپورٹ کا اجراءکراچی، 19 فروری 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کراچی ادبی میلے میں ''موسمیاتی انصاف کا واضح مطالبہ: سیلاب 2022 کے انسانی حقوق پر اثرات'' کے عنوان سے اپنی تحقیق کا اجراء کیا

شمالی سندھ میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ، سیلاب زدگان کے لیے امداد سست روی کا شکار ہے: ایچ آر سی پی مشن

پریس ریلیز شمالی سندھ میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ، سیلاب زدگان کے لیے امداد سست روی کا شکار ہے: ایچ آر سی پی مشن کراچی، 18 فروری 2023۔ شمالی سندھ  کے لیے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کا ایک اعلیٰ سطحی فیکٹ فائنڈنگ مشن مکمل ہواہے۔

معاشی انصاف کا مطلب دولت کی منصفانہ تقسیم ہے

پریس ریلیز معاشی انصاف کا مطلب دولت کی منصفانہ تقسیم ہے اسلام آباد،16 فروری 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے آج اپنی سابق چیئرپرسن کی یاد میں تیسرے عاصمہ جہانگیر میموریل لیکچر کا اہتمام کیا۔ لیکچر سینئر ماہرِ معیشت ڈاکٹر پرویز طاہر نے دیا جنہوں نے اپنی گفتگو میں

گوجرانوالہ میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ باعثِ تشویش ہیں

پریس ریلیز گوجرانوالہ میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ باعثِ تشویش ہیں لاہور، 15 فروری 2023۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی زیر قیادت ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن نے گوجرانوالہ اور گردو نواح میں احمدی برادری کی ایذارسانی میں تشویشناک اضافے کی نشاندہی کی ہے، خاص

ایچ آر سی پی نے مذہبی اقلیتوں پر ظلم و ستم کے معاملے کو سنجیدہ لینے کا مطالبہ کیا ہے

پریس ریلیز ایچ آر سی پی نے مذہبی اقلیتوں پر ظلم و ستم کے معاملے کو سنجیدہ لینے کا مطالبہ کیا ہے لاہور، 7 فروری 2023۔  اِعتماد کو ٹھیس: 2021-22 میں مذہب یا عقیدے کی آزادی کے عنوان سے اپنی ایک رپورٹ میں، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقو  ق (ایچ آر سی پی) نے

Go to Top